اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے امیرکیص در کے صدی معاملے اور صدی ڈیل کو رد کردیا ہے۔ ترک مظاہرین نے فلسطینی عوام کے حقوق کو نظر انداز کرنے پر امریکی صدر کی مذمت اور سرزنش کرتے ہوئے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
/129
10 فروری 2020 - 05:06
News ID: 1009091
ترکی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے امیرکیص در کے صدی معاملے اور صدی ڈیل کو رد کردیا ہے۔